آپ کے سمارٹ فون کی میموری اتنی جلدی ختم کیوں ہو جاتی ہے

Why your smart phone's memory is over too soon


آپ کے سمارٹ فون کی میموری اتنی جلدی ختم کیوں ہو جاتی ہے Why your smart phone's memory is over too soon

آپ کے سمارٹ فون کی میموری اتنی جلدی ختم کیوں ہو جاتی ہے

Why your smart phone's memory is over too soon

سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد کو اکثر یہ شکایت رہتی ہے کہ انہوں نے اتنا زیادہ ڈیٹا بھی نہیں رکھا ہوتا لیکن پھر بھی فون کی میموری ختم ہو جاتی ہے لیکن اس میں ان کا بھی کوئی قصور نہیں کیونکہ فون بنانے والی کمپنیاں ایسے آپریٹنگ سسٹم ،رنگ ٹونزاور ایپس کا استعمال کرتی ہیں کہ جن سے فون کی میموری شروع ہی سے کم ہو جاتی ہے۔ حال ہی میں ایک میگزین نے اس پر تحقیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 16GBکے سمارٹ فونز میں اصل میں کتنی جگہ ہوتی ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اینڈرائیڈ فونز کم میموری دیتے ہیں جبکہ ایپل میں یہ گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ کس کمپنی کے سمارٹ فون میں اصل میں کتنی جگہ میسر ہوتی ہے۔

*سونی کے Xperia Z3میں صرف 11.18GBمیموری ہوتی ہے۔
*سام سنگ گلیکسی ایس 5میں صرف 10.78GBمیموری ہوتی ہے۔
*ایل جی کے جی 3میں 10.52GBمیموری بچتی ہے۔
*ایچ ٹی سی کے ون 8میں صرف 10.13میموری ملتی ہے۔
*آئی فون 6پلس میں اگر iOS 8 موجود ہو تو آپ کو 11.2GBمیموری ملے گی۔

 
Top